Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions جنات کی حقیقت

  • جنات کی حقیقت

    Posted by Ehtisham Zubair on September 24, 2024 at 12:25 am

    اسلام وعلیکم براے مہربانی جنات کے متعلق بتائیں کیا یہ واقعی ایک مخلوق موجود ہے ؟کیا واقعی یہ انسانوں کو چمٹ جاتے ہیں یا یہ جھوٹ ہےیا نفسیاتی مسائل کو لوگوں نے جنات کا چمٹ جانا مشہور کردیا ہے ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 9 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • جنات کی حقیقت

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 25, 2024 at 6:37 am

    قرآن مجید میں اللہ تعالی نے بتایا ہے کہ جنات انسانوں سے پہلے تخلیق کردہ مخلوق ہیں۔ انھیں آگ سے پیدا کیا گیا۔ یہ نادیدہ مخلوق ہے۔

    ان کے شریر افراد لوگوں کو ایسے ہی تنگ کر سکتے ہیں جیسے انسان دوسرے انسانوں کو تنگ کرتے ہیں۔

    تفصیل کے لیے درج ذیل آیات دیکھیے

    15: 25

    23:97-98

You must be logged in to reply.
Login | Register