-
Gaining Consent To Collect More Zakat
Assalamualaikum!
کیا مقرر کردہ شرح سے زائد زکوٰۃ لینے کے لیے ہر فرد سے الگ الگ رائے لینا ضروری ہوگا ریا ست کی جانب سے؟
یا پھر موجودہ پارلیمانی نظام میں منتخب شدہ نمائندوں کی اکثریت لینا کافی ہوگا؟
الگ الگ ہے فرد سے رائے لینا آج کی کثیر
المملکت ریاستوں میں بہت مشکل ہے اور پھر اسکو اکٹھا کرنا ایک الگ مسلہ ۔
اور بغیر یہ زائد رقم لیے کسی اہم شعبے کے اخراجات پورے کرنے مشکل ہوجائینگے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1879 days, 8,962 registered users have posted 64,988 messages under 18,855 unique topics on Ask Ghamidi.