Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions دودھ پلانے یا کسی اور وجہ سے حیض نہ آنے پر مسئلہ طہر

  • دودھ پلانے یا کسی اور وجہ سے حیض نہ آنے پر مسئلہ طہر

    Posted by Muhammad Saqib Khan on September 24, 2024 at 2:54 am

    اگر کسی عورت کو نفاس کے بعد بچے کو دودھ پلانے یا کسی اور وجہ سے حیض نہ آ رہا ہو ۔ اور اس عمر کی دوسری عورتوں کو حیض آ رہا ہو ۔ ایسی عورت کو ہمبستری کے کتنے عرصے بعد تک طلاق نہیں دی جا سکتی ؟؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 months ago 2 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • دودھ پلانے یا کسی اور وجہ سے حیض نہ آنے پر مسئلہ طہر

    Dr. Irfan Shahzad updated 3 months ago 2 Members · 5 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 25, 2024 at 6:47 am

    اس کے حیض آنے کا انتظار کیا جاے۔ اس سے جب پاک ہو جاءے پھر طلاق دینا ہو تو دی جا سکتی ہے۔

  • Muhammad Saqib Khan

    Member September 25, 2024 at 12:07 pm

    اگر بچے کی پیدائش کو تین ماہ ہو گئے ہوں اور حیض نہ آیا ہو ۔ بچے کو دودھ پلانے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے حیض بند ہو جائے تو ہمبستری کے بعد طلاق دینے کے لیے کتنا عرصہ انتظار کرنا ہو گا ؟؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 26, 2024 at 2:20 am

    اگر حیض نہیں ا رہا اور حمل کے بھی کوئی آثار نہیں تو اب یہ اجتہادی مسئلہ ہے۔ اس میں کوئی بھی مناسب مدت مقرر کی جا سکتی ہے۔ یہ دو ماہ یا تین ماہ ہو سکتی ہے۔

  • Muhammad Saqib Khan

    Member September 26, 2024 at 5:13 am

    آپ کے مطابق یہ مدت تین ماہ ہونی چاہیے یا دو ماہ ؟؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 27, 2024 at 2:09 am

    احتیاط کا تقاضا ہے کہ زیادہ ہو اور حالات یہ بتائیں کہ دو ماہ بھی کافی ہیں تو یہی فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ ایسے فیصلے کیس ٹو کیس ہوتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register