Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions شکر یا ناشکری

  • شکر یا ناشکری

    Posted by Muhammad Waqas on September 27, 2024 at 5:21 am

    السلام علیکم! میں ایک جگہ نوکری کرتا ہوں میرا وہاں دل نہیں لگتا اور وہ جاب میرے نیچر کی نہیں ہے میں وہ نوکری چھوڑنا چاہتا ہوں مگر میرے دوست مجھے یہ سمجھاتے ہیں کہ دیکھو اللہ نے رزق دیا ہے اس کو ایسے ہی ٹانگ نہ مارو اللہ کے دیے ہوئے رزق کو ایسا نہیں کرتے مگر میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے لیے ایسی جاب تلاش کروں جہاں مجھے اچھا محسوس ہو اگر میں وہ جاب چھوڑتا ہوں تو کیا وہ ناشکری میں ائے گا کیا گناہ ملے گا

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • شکر یا ناشکری

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 2, 2024 at 3:08 am

    اس معاملے میں کوئی ایک فیصلہ نہیں دیا جا سکتا۔ جو لوگ براہ راست اس صورت حال کو دیکھ رہے ہیں وہی اہنے علم اور تجربے کے مطابق عقل مندی کا مشورہ دے سکتے ہیں۔

    عمومی اصول یہ ہے کہ جب تک کسی دوسرے ذریعہ معاش کا انتظام نہ ہو جایے پہلے کو نہیں چھوڑتے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register