Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions نماز میں عکھتیار ات

  • نماز میں عکھتیار ات

    Posted by Iqbal Shaikhji on September 29, 2024 at 12:21 am

    نماز میں کن کن عرقانوں میں عکھتیار دیا گیا ہے کھ چھوڑنا چاہیں تو چھوڑ سکتے ہیں اور کون کون سے عرقان لازیم ہے ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • نماز میں عکھتیار ات

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 30, 2024 at 12:37 am

    قیام، تلاوت ، رکوع، دو سجدے، پہلا اور دوسرا قعدہ اور سلام

    یہ نماز کے لازم ارکان ہیں۔ باقی میں اختیار ہے۔ رکوع میں صرف تحمید اور تسبیح کی جایے گی جب کہ قعدے میں دعائیں کی جاتی ہیں ۔ سجدے میں خدا کی عظمت بھی بیان کی جا سکتی ہے اور دعائیں بھی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register