Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions نماز میں رفعیدین کے متعلق

  • نماز میں رفعیدین کے متعلق

    Posted by Iqbal Shaikhji on September 29, 2024 at 3:38 am

    غامدی صاحب

    نماز میں رکوع میں خاتے اور رکوع سے سر اٹھتے سمیع رفعیدین کرنا نبی صلی اللہ علیہِ وسلم سے بتواترثابت ہے اور ائمہ ثلاثہ اور ان کے علاوہ جمہور محدثین اور فقہاء کا یہی مزہب بھی ہے اور یہ رفعیدین بخاری مسلم جیسی کتاب سے ثابت ہے صوال یہ ہے یہاں اکھتیار کا صوال ہی کہاں سے آیا ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • نماز میں رفعیدین کے متعلق

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 30, 2024 at 12:34 am

    ثابت ہونا اور اس کا لازم ہونا یہ دو مختلف چیزیں ہیں۔ جو لازم نہیں اس میں اختیار ہوتا ہے۔

    یہ بیان میں اسی لیے آیا کہ یہ نماز کے دیگر اعمال کی طرح معمول میں نہیں تھا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register