Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions بڑے پیمانے پر کرپشن، اور سرکاری املاک پر قبضہ

  • بڑے پیمانے پر کرپشن، اور سرکاری املاک پر قبضہ

    Posted by Aejaz Ahmed on September 29, 2024 at 11:41 am

    پاکستان میں جس طرح بڑے پیمانے پر کرپشن اور سرکاری املاک پر ناجائز تجاوزات اور قبضہ کا عام چلن ہے کہ قریب قریب ہر شہری اس میں مبتلاء ہے تو کیا یہ بھی قرآنی اصطلاح فساد فی الارض کہلا سکتا ہے کیونکہ کھلے عام اور دھڑلے سے یہ سب ہورہا ہوتا ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 2 months, 3 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • بڑے پیمانے پر کرپشن، اور سرکاری املاک پر قبضہ

    Aejaz Ahmed updated 2 months, 3 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 30, 2024 at 12:28 am

    اسے فساد فی الارض میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ کوئی بھی جرم جب بڑے پیمانے پر ہونے لگے اس کی شدت میں اضافہ ہو جایے تو وہ فساد فی الارض کا جرم قرار پا سکتا ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member September 30, 2024 at 12:39 am

    جزاک اللہ خیرا ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب

You must be logged in to reply.
Login | Register