-
جنرل
سلام
تکلیف اور مصیبت میں ہم یہ کہتے ہیں
ان للہ وانا الیہ راجعون
مسلم شریف کی ایک حدیث میں اس کے ساتھ ہے کہ”” اللَّهُمَّ اجرنی فی مصیبتی و اخلف لی خیر منہا “” بھی پرھنا چاہیے.
سوال ہے کہ سہی کو سا عمل ہے؟؟
جزاک اللہ خیرا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,622 registered users have posted 63,484 messages under 18,283 unique topics on Ask Ghamidi.