-
Quran As Word Of God (کلام الہی یا کلام محمد یا کلام فرشتہ)
اسلام علیکم،
کیا قران مجید کلام الہی ہے یا کلام محمد یا کلام فرشتہ۔ سورہ فاتحہ کو پڑتے یہ احساس ہوتا ہے کہ خدا کے بجائے انسان خدا سے مخاطب ہے۔اسی طرح بسم اللہ کا معاملہ بھی ہے۔ اسی طرح ایک سورہ میں فرشتہ کہتا ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ جب تک خدا حکم نہ دے ہم قران لے کر آنہیں سکتے۔ مگر یہ ایت قران کا حصہ ہے۔ کیا یہ کلام الہی کے ساتھ ملاوٹ نہیں ہے۔ شکریہ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1876 days, 8,955 registered users have posted 64,947 messages under 18,842 unique topics on Ask Ghamidi.