-
کاروباری شراکت میں فکسڈ نفع لینا
کیا کاروباری شراکت میں فکسڈ نفع لینا سود ہے ؟؟ یہ تو قرض کی لین دین نہیں ہے بلکہ کاروباری لین دین ہے تو پھر یہ سود کیوں ہوگا ؟؟ محترم جاوید غامدی صاحب نے غالباً کہیں فرمایا تھا کہ سود کا سوال وہیں پیدا ہوگا جہاں قرض کا لین دین ہورہا ہوگا۔ برائے مہربانی وضاحت کردیں !!
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2066 days, 9,607 registered users have posted 68,657 messages under 20,191 unique topics on Ask Ghamidi.