-
کیا آج تمام نسل انسانی حضرت آدم کی اولاد ہیں ؟؟
کیا آج کی تمام نسل انسانی حضرت آدم و حوا کی اولاد ہیں۔ اگر ہاں تو حضرت آدم کے وقت جو لاکھوں کی تعداد میں ہوموسیپئن تھے پھر وہ کہاں گئے ؟؟ کیونکہ سائنسی لحاظ سے ہوموسیپئن کے معدوم ہوجانے کے شواہد نہیں ملتے ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1926 days, 9,059 registered users have posted 65,869 messages under 19,154 unique topics on Ask Ghamidi.