-
قرارداد مقاصد کی ضرورت ؟؟
کیا قرارداد مقاصد پاس کرنا دینی ضرورت تھی یا دستوری ضرورت تھی ؟؟ کیا دنیا کے دوسرے مسلمان ملکوں میں بھی اس طرح کی شق انکے آئین میں موجود ہے ؟؟ اسلامی تناظر میں بتائیں کہ پاکستان کے دستور میں اس شق کے ہونے کی ضرورت اور اہمیت کیا ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1849 days, 8,835 registered users have posted 64,346 messages under 18,601 unique topics on Ask Ghamidi.