Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Tafseer Al Bayab App

  • Tafseer Al Bayab App

    Posted by Naeem Shah Zaad on October 3, 2024 at 7:34 am

    غامدی صاحب کی اتفسیر البیان پی ڈی ایف میں تو ملتی ھے لیکن میرے پاس اس کی اینڈرائیڈ ایپ ھے جس میں درمیان میں سے تقریبا دس سورہ کے تراجم اور تفاسیر نہیں ھیں میں اس ایپ کو خریدنا چاہتا ھوں لیکن وہ انٹرنیٹ پر کہیں نہیں ھےحالانکہ اس کا فائدہ کسی بھی پی ڈی ایف اور کتاب سے بہت بہت زیادہ ھے کیونکہ یہ ھر وقت میرے پاس موبائل میں موجود رہتی ھے اور سرچ کرنے پر ایک ھی لفظ قرآن میں کتنی جگہ استعمال ھوا ھے یا تفسیر میں وہ میرے سامنے آجاتا ھے

    تو برائے مہربانی آپ ان لوگوں سے کہیں کہ ایپ کو انٹرنیٹ پر مفت یا نقد فراہم کیا جائے۔۔۔ آپکی بہت بڑی عنایت ھوگی

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register