Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions حلال جانوروں کے پیشاب پاخانہ

  • حلال جانوروں کے پیشاب پاخانہ

    Posted by Aejaz Ahmed on October 3, 2024 at 8:49 am

    ایک اسکالر نہ کہا کہ اسلام کی نظر میں تمام حلال جانوروں اور پرندوں کے پیشاب پاخانہ نجس نہیں ہوتے ہیں بلکہ طاہر ہوتے ہیں۔ کیا یہ بات درست ہے ؟؟

    اس تناظر میں یہ بھی بتادیں کہ اسلام میں نجس اور طاہر میں کیا فرق ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 2 months, 3 weeks ago 2 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • حلال جانوروں کے پیشاب پاخانہ

    Aejaz Ahmed updated 2 months, 3 weeks ago 2 Members · 5 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 5, 2024 at 1:09 am

    ایسی کوئی بات اسلام نے نہیں بتائی۔

    جو نجس ہے وہ نجس ہی ہے۔ چاہے وہ حلال جانور کا ہو یا حرام جانور کا۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 5, 2024 at 1:12 am

    نجس اور طاہر کا فرق انسان کی فطرت میں رکھ دیا گیا ہے

    انسان جانتے ہیں کہ کیا نجس ہے اور کیا طاہر ہے۔

    البتہ کسی چیز میں کبھی اختلاف بھی ہو جاتا ہے جو اتنی عام نہیں ہوتی۔ اس میں فیصلہ کرنا پڑتا ہے مگر عام طور پر لوگ جانتے ہیں کہا نجس ہے اور کیا طاہر۔

  • Aejaz Ahmed

    Member October 5, 2024 at 1:23 am

    ایک حدیث میں صحت حاصل کرنے کے لئے اونٹ کا پیشاب پینے کی ہدایت کی گئی ہے. تو یہ کسطرح کی گئی ہے جب اونٹ کا پیشاب نجس ہے تو ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 5, 2024 at 1:37 am

    Please refer to the following video.

    https://youtu.be/3lwIay5QGic?si=781PFeyHDzCqf3Pi

  • Aejaz Ahmed

    Member October 5, 2024 at 2:01 am

    جزاک اللہ خیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register