-
اللہ تعالی کا حضرت آدم علیہ السلام سے ہدایت نازل فرمانے کا وعدہ
اپنی کتاب میزان میں، “نبیوں پر ایمان” کے تحت، عزت ماب جاوید احمد غامدی صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ “اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام سے وعدہ کیا تھا کہ اُن کی ذریت کی رہنمائی کے لئے وہ خود اپنی طرف سے ہدایت نازل کرے گا۔” براہِ کرم اس کا حوالہ عنایت فرما دیجئے۔ یہ بات قرآنِ مجید میں بیان ہوئی ہے یا کسی روایت سے لی گئی ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1875 days, 8,954 registered users have posted 64,929 messages under 18,839 unique topics on Ask Ghamidi.