-
Reciting Surah In The Last Two Rakat
جیسے کہ ظہر ،عصر اور مغرب کے فرض نماز میں ہم اخری دو رکعتوں میں سورہ نہیں پڑھتے ۔کیا ہم فرض نماز میں اخری دو رکعتوں میں سورہ پڑھ سکتے ہیں ، کیونکہ ہمیں بچپن سے بتایا گیا ہے کہ فرض نماز کے اخری دو رکعتوں میں سورہ نہیں پڑھ سکتے ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1786 days, 8,534 registered users have posted 63,141 messages under 18,139 unique topics on Ask Ghamidi.