-
Calling Maula Other Than Allah?
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کئی مرتبہ اپنے آپ کو مولا کہا ہے۔ تو کیا ہم اللہ کے علاؤہ کسی دوسرے کو مولا کہہ سکتے ہیں ؟؟ کیا یہ شرک ہے یا پھر صرف ناپسندیدہ ہے یا پھر ایسا کہنا ناپسندیدہ بھی نہیں ہے ؟؟ جیسے کسی صحابی کو مولا کہہ دیا یا پھر کسی مذہبی رہنماء کو مولانا کہہ دیا وغیرہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1916 days, 9,039 registered users have posted 65,698 messages under 19,106 unique topics on Ask Ghamidi.