-
Compulsory Parts Of Ablution
قران میں جس طرح ہمیں وضو کا طریقہ بتایا گیا ہے کہ پہلے منہ کو اچھی طرح سے دھو لو پھر کہنیوں ہاتھ دھو لو اور مسح کر لو پھر پاؤں دھو لو ٹخنوں تک ۔
کیا صرف قران میں بتائے گئے وضو کے طریقے پر ہمیں وضو کرنا چاہیے ؟
کیا وضو کے لیے یہی ہی کافی ؟ یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کار پر ہم وضو کرنا چاہیے .جیسے کہ منہ میں پانی ڈالنا ناک میں پانی ڈالنا کانوں کو صاف کرنا اور گردن کے اوپر گلا ہاتھ کا مسح کرنا ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1583 days, 7,393 registered users have posted 58,099 messages under 16,132 unique topics on Ask Ghamidi.