-
Prayer While Walking
غامدی صاحب کہتے ہیں کہ اپ اگر سواری پر ہو یا گاڑی چلا رہے ہو یا چلتے پھرتے جیسی بھی حالت میں نماز کو ادا کر سکتے ہیں لیکن اگر اپ پیدل چل رہے ہیں تب اپ وضو کیسے کریں گے اور نماز کیسے پڑھیں گے کیونکہ چلتے ہوئے اپ سجدہ نہیں کر سکتے پھر ہم نماز کیسے پڑھیں گے مجھے طریقہ بتائیں اگر ہم کسی شاپنگ مال جائیں تو وہاں چلتے ہوئے ہم کیسے نماز پڑھ سکتے ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1616 days, 7,462 registered users have posted 58,826 messages under 16,398 unique topics on Ask Ghamidi.