-
زمین کے علاوہ کائنات میں زندگی ھے
السلام و علیکم
آج میں غامدی صاحب کا درس سن رھا تھا جس میں انہوں فرمایا کہ قران سے معلوم ھوتا ھے کہ اس کائنات میں اس کے علاوہ بھی زندگی موجود ھے اس کی انہوں نے تشریح نہیں کی۔قران میں بس اتنا ذکر ھے الارض مثلھن۔براہ کرم اس پر روشنی ڈالیں
والسلام-جاں محمد مینگل وینکور کینیڈا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1808 days, 8,617 registered users have posted 63,477 messages under 18,274 unique topics on Ask Ghamidi.