Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Criticism On Ghamidi Sahab By Mr. Awais Iqbal

  • Criticism On Ghamidi Sahab By Mr. Awais Iqbal

    Muhammad Naeem updated 2 months, 1 week ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 11, 2024 at 4:10 am

    اس کا جواب تو اپ خود دے سکتے ہیں۔ کس کو نہیں معلوم کہ نوح علیہ السلام کی قوم پر سیلاب آنے کا ذکر قرآن میں ہے۔ کیا غامدی صاحب کو یہ علم نہ تھا؟

    غامدی صاحب نے جو کہا وہ یہ تھا کہ قرآن میں ایسے کسی سیلاب کی ذکر نہیں جو پوری زمین پر آیا ہو۔ یہ بات برسوں پہلے وہ اپنی تفسیر میں لکھ چکے تھے۔ کہ طوفان نوح صرف ان کی قوم پر محدود سطح پر آیا تھا۔ وہی جواب انھوں نے وقفے کے بعد اسے دیا۔

    اس قسم کے اعتراضات کو تنقیدی نظر سے سنیں اور تجزیہ کریں۔

    • Muhammad Naeem

      Member October 11, 2024 at 9:00 am

      Thanks for the clearance

You must be logged in to reply.
Login | Register