Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions نماز میں عکھتیار

  • نماز میں عکھتیار

    Posted by Iqbal Shaikhji on October 11, 2024 at 9:36 am

    دل قبول نہیں کر پاتا کہ کیسے کوئی ارکان چھوڈا جا سکتا ہے ، نماز کی روایات میں جبکہ کچھ چھوڈنے نہ چھوڈنے کے متعلق کوئی بات ہی نہیں

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • نماز میں عکھتیار

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 12, 2024 at 12:10 am

    نماز کا کوئی رکن چھوڑنے کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ البتہ جب کچھ کوتاہی ہو جائے تو اس سلسلے میں سجدہ سہو کی ہدایت دی گئی ہے۔ کچھ مواقع پر روپورٹ کیا گیا ہے رسول اللہ نے ایک رکعت کم پڑھا دی تو آپ نے سجدہ سہو کیا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register