-
Meaning Of Ghaz-e-Basar (غض بصر)
دین میں مردوں کو عورتوں کے معاملے میں جو غض بصر کا حکم دیا گیا ہے اس سے کیا مراد ہے ؟؟ کیا غض بصر کا مطلب ہے کہ عورتوں پر نظر ہی نہ ڈالے یا پھر تاڑنے والی یا شہوت والی نظر نہ ڈالے ؟؟ برائے مہربانی غض بصر کے معنی اور مفہوم تفصیل اور دلیل سے بتائیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1643 days, 7,540 registered users have posted 59,415 messages under 16,623 unique topics on Ask Ghamidi.