Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Sources Of Islam

  • Sources Of Islam

    Posted by Rashid Bangash on October 12, 2024 at 9:32 am

    غامدی صاحب کہتے ہیں کہ ہمیں دن صرف قران اور سنت سے ملا ہے لیکن باقی سب تو ٹھیک ہے میری نظر میں لیکن زکوۃ کا نصاب قران میں نہیں بتایا گیا ہے تو اس کو اپ کیسے دیکھیں گے ہم صرف حدیث سے پتہ چلا ہے زکوۃ کے نصاب کے بارے میں میں ۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Sources Of Islam

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 15, 2024 at 7:03 am

    سنت اس عملی تواتر کا نام ہے جو رسول اللہ ﷺ نے امت میں جاری کیا۔ زکوۃ بھی سنت سے ملی ہے۔ اس کی تفصیلات اسی سنت میں سکھائی گئی ہیں۔ یہ عملی نوعیت کی چیز ہے۔

    بعض احادیث میں سنت متواترہ سے ملے اعمال کی کچھ تفصیلات بھی آ جاتی ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register