Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Western Outfit

  • Western Outfit

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 15, 2024 at 4:02 am

    اس کا فیصلہ لڑکی خود کر سکتی ہے۔ اصل چیز یہ ہے کہ جسم کے اعضا ڈھنکے ہوئے ہوں اور نمایاں نہ ہوں۔ اس میں کلچر بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے کہ کن کپڑوں کو باوقار سمجھا جاتا ہے۔

    • Rashid Bangash

      Member October 16, 2024 at 3:52 am

      میں ایک لڑکی ہوں میں چاہتی ہوں کہ میں اس طرح کے کپڑے پہنوں اور مجھ پر کوئی گناہ نہ ہو۔ میں امریکہ جیسے ممالک میں اس طرح کے کپڑے پہن سکتی ہوں جس طرح ان تصویر میں نیچے دکھایا گیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register