-
جنسی ضروریات
مسلمانوں کے لیے اپنی جنسزیات کو پورا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ نکاح ہے لیکن کم عمر میں نکاح بھی نہیں کیا جا سکتا تو اس عمر میں اپنی جنسی سہولیات کو کیسے پورا کیا جائے کیونکہ مزید کچھ دیکھنا یا کچھ اور کرنا بھی صحیح نہیں ہے تو پھر اس کا کیا حل ہے کہ گناہ بھی نہ ہو اور جنسی ضروریات بھی پوری ہو جائیں بغیر نکاح کے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2000 days, 9,277 registered users have posted 67,032 messages under 19,618 unique topics on Ask Ghamidi.