-
موسیقی
بخاری کی روایت ۵۵۹۰ رقم ، جس میں قیامت کے قریب کچھ لوگ “ زنا ،ریشم ، شراب ، موسیقی کو حلال کرلینگے یہ کہا گیا ہے، میرا سوال “ الحِرّ “ لفظ جو استعمال ہوا ہے اس سے متعلق ہے ، تمام اہل علم نے “الحِر” کا ترجمع زنا یا پھر غیر شرعی جنسی تعلق لیا ہے، غامدی صاحب نے شرم گاہ ترجمع کیا ہے،کیا لغت میں اس کی دلیل ملتی ہے کہ لفظ الحر کو اس مفہوم میں لیا جاسکتا ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2075 days, 9,623 registered users have posted 68,778 messages under 20,229 unique topics on Ask Ghamidi.