Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions جنرل

  • Posted by Altaf Asar on October 18, 2024 at 12:19 pm

    سلام

    يوٹیوب پر چینل بنا کر کمانا سہی ہے یا نہیں کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ چونکہ سارا نظام اشتہارات پر ہوتا ہے جو کہ کبھی کبھی غلط طرح کے بھی ہوتے ہیں تو یہ کمائی سہی یا جائز نہیں ہوسکتی. رہنمائی فرمائیں.

    شکریہ

    Altaf Asar replied 2 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • جنرل

    Altaf Asar updated 2 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 19, 2024 at 12:20 am

    ایسے اشتہارات جن میں کوئی غیر اخلاقی مواد ہو اس کی اجازت دینا جائز نہیں۔

    اس بنا پر آمدنی کا اتنا حصہ جائز نہ ہوگا جس میں غیر اخلاقی اشتہارات سے ملی کمائی کا حصہ شامل ہو۔

    تاہم آمدنی کو مکمل حرام نہیں کہا جا سکتا۔ اس کی تحقیق بھی کرنی چاہیے کہ کیا واقعی یہاں کوئی قابل اعتراض اشتہار ہوتے ہیں یا نہیں۔

  • Altaf Asar

    Member October 19, 2024 at 7:46 am

    جزاك الله خير

You must be logged in to reply.
Login | Register