-
گمراہ مسلمانوں کے پیچھے نماز پڑھنا ؟؟
جناب جاوید غامدی صاحب نے جیسا کہ اپنی کتاب مقامات میں لکھا ہے کہ امام غزالی اور شاہ ولی اللہ کا وحدت الوجود کا عقیدہ، ابن عربی کا عقیدہ کہ ختم نبوت کا یہ مطلب ہے کہ اب جو بھی نبی آئیگا وہ محمدﷺ کی شریعت کا پیروکار بن کر آئیگا، اہل تشیع کا عقیدہ کہ خلیفہ مامور من اللہ ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ گمراہ ضرور ہیں مگر دائرہ اسلام سے باہر نہیں ہیں۔ تو پوچھنا یہ تھا کہ کیا ایسے نظریات رکھنے والے لوگوں کے پیچھے نماز ہوسکتی ہے ؟؟ برائے کرم تفصیل سے واضح کردیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1615 days, 7,460 registered users have posted 58,819 messages under 16,394 unique topics on Ask Ghamidi.