Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions زمین کے توازن میں پہاڑوں کا کردار ؟؟

  • زمین کے توازن میں پہاڑوں کا کردار ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on October 29, 2024 at 10:37 am

    قرآن میں ہے کہ پہاڑ زمین کو متوازن رکھتے ہیں۔ مگر سائنس کہتی ہے کہ زمین کی متوازن گردش میں پہاڑ کا کوئی خاص کردار نہیں ہوتا ہے۔ تو اس قرآنی آیت/آیات کی کیا توجیہ ہوسکتی ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • زمین کے توازن میں پہاڑوں کا کردار ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad updated 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 29, 2024 at 8:33 pm

    سائنس یہ بتاتی ہے کہ زلزلے کے مراکز عموما پہاڑی سلسلے ہوتے ہیں۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کا نہ ہلنا زمین کو برقرار رکھنے میں ضروری ہے۔ قرآن کے الفاظ توازن سے متعلق نہیں بلکہ زمین کو مستحکم رکھنے سے متعلق ہیں۔ یہ بیان مشاہدہ اور سائنس دونوں کے مطابق ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register