Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

  • Posted by Yousaf Khan on November 2, 2024 at 1:11 pm

    Log kahta ha ka pyaz ni Khana chahy pyaz kacha Khany sa muh da smell ati ha to farishta pas ni ata uski smell ha is liya kacha pyaz Jo log aksr Khany ka sath khaty ha ni Khana chahy Kya ya Sach ha?

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks, 6 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Islam

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 2, 2024 at 9:34 pm

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں نماز کے لیے آتے وقت ایسے کاموں سے منع کیا ہے جس سے لوگوں کو تکلیف ہو یا وہ ناگواری محسوس کریں۔ اس میں سے ایک پیاز کھا کر آنے کا ذکر بعض روایات میں آتا ہے۔

    اس کا یہ مطلب نہیں کہ پیاز کھانا ہی حرام ہے یا کچا پیاز کھانا منع ہے۔ ایک صفائی پسند مسلمان جب کوئی ایسی چیز کھا لیتا ہے تو دانت اور منہ صاف کر لے اور اس بو کو دور کر لیتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register