Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State Meaning Of Ulul-Amr (اولی الامر)

Tagged: ,

  • Meaning Of Ulul-Amr (اولی الامر)

    Posted by Aejaz Ahmed on November 5, 2024 at 12:08 pm

    سورہ النساء کی آیت 59 میں جو اولی الامر کی اطاعت کا حکم دیاگیا ہے تو اس اولی الامر سے کون لوگ مراد ہیں ؟؟

    کسی اسکالر نے لکھا کہ اس سے مراد درج ذیل تمام لوگ ہیں :

    1- دینی علماء

    2- سیاسی لیڈر

    3- انتظامی حکمران

    4- قبائل کے سردار وغیرہ وغیرہ

    کیا یہ بات درست ہے ؟؟ میرے خیال میں تو اولی الامر سے مراد صرف ملکی حکمران ہونے چاہیئے۔

    برائے مہربانی واضح کردیں کہ اولی الامر کے معنی میں کون لوگ شامل ہیں ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 month, 2 weeks ago 2 Members · 6 Replies
  • 6 Replies
  • Meaning Of Ulul-Amr (اولی الامر)

    Aejaz Ahmed updated 1 month, 2 weeks ago 2 Members · 6 Replies
  • Umer

    Moderator November 5, 2024 at 10:12 pm

    :اس کا مطلب ہے منتخب عہدیدار، چاہے وہ پارلیمنٹ کے ممبر ہوں یا حکومت کا حصہ۔ مزید تفصیلات یہاں پڑھی جا سکتی ہیں

    https://www.javedahmedghamidi.org/#!/mizan/5aa6a4315e891e8f44a45788?chapterNo=6&subChapterNo=0&lang=ur

  • Aejaz Ahmed

    Member November 6, 2024 at 1:17 am

    یعنی اس آیت کی رو سے ملکی قوانین کی پیروی کرنا اور اس پر عمل کرنا ہر شہری پر لازم ہے ؟؟

    • Umer

      Moderator November 6, 2024 at 10:36 pm

      جب تک کسی ملک کا قانون اللہ تعالیٰ کے واضح احکامات کے خلاف نہ ہو، ہر مسلمان شہری کے لیے اس قانون پر حرف بہ حرف عمل کرنا واجب ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member November 6, 2024 at 10:54 am

    کیا کسی سیاسی یا مذہبی پارٹی کے صدر کو یا کسی عالم دین کو اس آیت میں بیان کردہ اولی الامر کہہ سکتے ہیں ؟؟

    • Umer

      Moderator November 6, 2024 at 10:36 pm

      آیت کا سیاق و سباق/ جملے کا ڈھانچہ اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ مذکورہ بالا لوگوں کو شامل کیا جا سکے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member November 7, 2024 at 3:14 pm

    جزاک اللہ خیرا عمر قریشی صاحب

You must be logged in to reply.
Login | Register