Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کائنات 6 دنوں میں بنائی گئی ؟؟

  • کائنات 6 دنوں میں بنائی گئی ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on November 10, 2024 at 6:41 am

    قرآن میں بیان کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے یہ کائینات 6 دنوں میں بنائی۔ تو اس 6 دن سے کیا مراد ہے ؟؟ کیا یہ ہمارے 6 دن ہیں ؟؟ جب کائنات نہیں تھی تو سورج اور چاند بھی نہیں تھے تو یہ دنوں کا تصور تو نہیں تھا کیونکہ دنوں کا تصور تو سورج اور چاند سے پیدا ہوتا ہے۔

    چھ دنوں میں کائینات بنائی گئی سے کیا مراد ہے۔ برائے مہربانی وضاحت کردیں۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month, 1 week ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • کائنات 6 دنوں میں بنائی گئی ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 10, 2024 at 10:30 pm

    وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَلَن يُخْلِفَ اللَّهُ وَعْدَهُ ۚ وَإِنَّ يَوْمًا عِندَ رَبِّكَ كَأَلْفِ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ ‎ 22: 47

    يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ ‎ 32: 5

    تَعْرُجُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ ‎ 70: 4

    درج بالا آیات سے معلوم ہوتا ہے کہ خدائی دن ہزاروں برس پر مشتمل ہوتا ہے۔

    اسے 24 گھنٹوں پر مشتمل سمجھنے کی کوئی وجہ نہیں۔

    • Aejaz Ahmed

      Member November 11, 2024 at 5:40 am

      ان آیات میں دو جگہ ہزار برس اور ایک مقام پر پچاس ہزار برس ہے۔ تو یہ اختلاف کیوں ؟؟

  • Aejaz Ahmed

    Member November 11, 2024 at 5:36 am

    جزاک اللہ خیرا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 12, 2024 at 10:52 pm

    یہ بتانے کے لیے مختلف کاموں کے لیے مختلف مدات ہیں۔ سب کو یوم کہا جاتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register