Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Youth And Islam Marrying A Person Of Our Choice In Jannah

Tagged: ,

  • Marrying A Person Of Our Choice In Jannah

    Posted by Abrar Ahmad on November 18, 2024 at 1:13 pm

    اگر اس دنیا میں کسی شخص سے محبت ہو جائے لیکن بعد میں پتہ چلے کہ وہ شادی شدہ ہو۔ اور اگر دنیا میں ہم اُس محبت کی وجہ سے شادی بھی نہ کریں تو کیا جنت میں کوئی موقع بن سکتا ہے اس سے شادی کرنے کا ؟

    اور اگر اس لڑکی کا شوہر بھی جنت میں چلا گیا تو پھر کیا ہوگا ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Marrying A Person Of Our Choice In Jannah

    Dr. Irfan Shahzad updated 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 20, 2024 at 12:53 am

    قرآن مجید میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ جنت میں انسان کی ہر خواہش پوری ہوگی۔ اس قسم کے معاملات کا فیصلہ انسان کی خواہش اور اس کی ترجیحات کی بنیاد پر ہوگا۔ اگر دونوں کی خواہش ایک ہی ہوئی تو دونوں مل سکتے ہیں۔ مختلف ہوئی تو پھر معاملہ کیسے طے ہوگا اس بارے میں ہمیں کوئی علم نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register