Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Dress Code Of Women During Sports

  • Dress Code Of Women During Sports

    Posted by Wareesha Khan on November 20, 2024 at 6:22 am

    سر اپ نے پہلے کہا تھا کہ تنگ لباس خواتین نہیں پہن سکتی لیکن غامدی صاحب نے پہلے کہا تھا کہ شارٹس سپورٹس کے لیے پہن سکتے ہیں

    لیکن خواتین اس طرح لباس کو پہننے بغیر کھیل میں حصہ نہیں لے سکتی ہے

    Wareesha Khan replied 2 months ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Dress Code Of Women During Sports

    Wareesha Khan updated 2 months ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 20, 2024 at 10:06 pm

    لباس کا فیصلہ خواتیں اور کلچر کو کرنا ہے۔ اگر اس میں کوئی خرابی ہے تو اسے دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

    لباس کی تنگی کا مسئلہ صرف خواتین سے متعلق نہیں۔ مردوں کو بھی ایسا لباس نہیں پہننا چاہیے۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 20, 2024 at 10:08 pm

    لباس کا مقصد اگر اعضا کو نمایاں کرنا نہیں ہے تو ایک حد تک اعضا کا نمایاں ہونا گوارا کیا جاتا ہے۔ کیوں کہ یہ ممکن نہیں کہ وہ بالکل بھی نمایاں نہ ہوں۔

    • Wareesha Khan

      Member November 21, 2024 at 5:10 am

      جیسے کہ اپ نے فرمایا کہ کی یہ ممکن نہیں ہے کہ جسمانی اعضا بالکل نمایا نہ ہو ۔کیا پچھلی تصاویر میں پہنے گئے کپڑے ٹھیک ہیں ؟

You must be logged in to reply.
Login | Register