-
انسان میں خالق کی طلب کا ہونا؟
محترم جاوید غامدی صاحب اکثر فرماتے ہیں کہ جب انسان پیدا ہوتا ہے تو دو شعور لے کر پیدا ہوتا ہے۔ ایک اپنے خالق کی طلب اور دوسرا خیر و شر کا شعور۔
پوچھنا یہ تھا کہ یہ کن آیات سے پتہ چلتا ہے کہ انسان میں خالق کی طلب ودیعت کر دی گئی ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1872 days, 8,938 registered users have posted 64,843 messages under 18,811 unique topics on Ask Ghamidi.