-
Hadith That A Son's Wealth Is His Father's Property
ایک مفہوم کی چند طویل احادیث ہیں جن کا خلاصہ درج ذیل ہے :
عن جابر بن عبد الله، أن رجلا قال: يا رسول الله إن لي مالا وولدا، وإن أبي يريد أن يجتاح مالي، فقال: «أنت ومالك لأبيك» (سنن ابن ماجہ )
__________
[تعليق محمد فؤاد عبد الباقي]
في الزوائد إسناده صحيح ورجاله ثقات على شرط البخاري ۔۔۔و قال الشيخ الألباني: صحيح
ترجمہ :
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اللہ کے رسول! میرے پاس مال اور اولاد دونوں ہیں، اور میرے والد میرا مال ختم کرنا چاہتے ہیں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اور تمہارا مال دونوں تمہارے والد کے ہیں“۔
اس حدیث کا کیا مطلب ہے کیا بیٹے کا مال باپ کا ہوتا ہے ؟؟ تو وراثت کے حکم کا کیا مطلب ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi