-
Quran 94:5-6 – Why These Verses Are Specific For The Prophet (SWS)?
Assalamualaikum!
فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ۙ﴿۵﴾اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ؕ﴿۶﴾
سو (مطمئن رہو)، اِس سختی کے [17] ساتھ (جو اِس وقت تمھیں درپیش ہے)، ایک بڑی آسانی منتظر [18] ہے۔اِس سختی کے ساتھ ایک بڑی آسانی منتظر [19] ہے۔
جاوید احمد غامدی
تو ہر مشکل کے ساتھ آسانی (ہے)۔بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
امین احسن اصلاحی
ان دونوں تراجم میں خاص اور عام کا فرق نظر آرہا ہے۔ اور تفسیروں میں بھی یہی معلوم ہوتاہے۔
غامدی صاحب نے اسکو خاص کیا ‘اس مشکل’ کا ترجمعہ کر کے۔
اسکی کیا وجہ ہے ؟
کیا یہاں عربی کا کوئی خاص قاعدہ ملحوظ ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi