-
Doubts While Offering Salah
مجھے فرض نماز پڑھتے وقت بے تحاشہ وسوسے اتے ہیں اس طرح کے وسوسے اتے ہیں کہ مجھ سے کوئی رکعت چھوٹ نہ گئی ہو میں امی کی نگرانی میں فرض نماز پڑھتی ہوں ۔ میں نے جب بھی کسی سے پوچھا ہے تو سب کا جواب یہی ہے کہ وسوسوں کو نظر انداز کیا جائے لیکن یہ سب میرے لیے بہت ہی مشکل ہے میں بہت زیادہ اس کی وجہ سے مینٹلی ڈسٹرب ہوں .
اگر کوئی رکعت چھوٹ گئی ہو تب بھی کیا وسوسہ نظر انداز کیا جائے گا
میں بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہوں امی کی نگرانی میں نماز پڑھتی ہوں ورنہ اگر وہ نہ ہو تو میں نماز پڑھنا تصور بھی نہیں کر سکتے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1643 days, 7,540 registered users have posted 59,415 messages under 16,623 unique topics on Ask Ghamidi.