-
Buying Plot On Installments
محترم جاوید غامدی صاحب نے جس طرح فرمایا کہ گھر، گاڑی وغیرہ جب قسطوں پر لیتے ہیں تو اسکی کل قیمت نقد کی قیمت سے زیادہ ہوتی ہے۔ یہ زائد رقم انکے استعمال کا کرایہ تصور ہوگی۔
لیکن جب پلاٹ لیا جاتا ہے تو وہ تو استعمال نہیں ہوتا تاوقتیکہ اس پر گھر نہ تعمیر کرلیا جائے۔ تو کیا پلاٹ قسطوں پر نقد سے زائد قیمت دے کر لینا جائز ہے ؟؟ کیونکہ پلاٹ تو استعمال کی چیز نہیں ہے؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1836 days, 8,746 registered users have posted 64,022 messages under 18,509 unique topics on Ask Ghamidi.