-
غسل کب واجب ہوگا؟
اپنی زوجہ محترمہ کیساتھ ہمبستری کرنے پر تو غسل کرنا محمد الرسول اللہ کی سنت ہے۔ لیکن کیا وہ لوگ جو غیر شادی شدہ ہوں یا شادی شدہ بھی، ان پر خود لذّتی یا مشت زنی کے بعد بھی غسل اسی طرح واجب ہوگا جیسے کہ ہمبستری کی صورت میں واجب ہوتا ہے؟ رہنمائی فرمائیے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1993 days, 9,248 registered users have posted 66,898 messages under 19,574 unique topics on Ask Ghamidi.