Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Youth And Islam Girls Wearing Jeans

Tagged: , ,

  • Girls Wearing Jeans

    Posted by Wareesha Khan on December 24, 2024 at 1:13 am

    Can girls wear jeans like this pictures

    The prevailing Islamic scholars said that womens can’t wear 👖 , girls are not allowed to wear jeans.I want to be 100% sure about wearing jeans.

    جینز پہلے کے بعد کیا ہم اپنے سینے کو کسی دوسرے کپڑے سے سینے کو ڈھانپنا ضروری نہیں ہے؟

    اگر کپڑے کلے پہننے ہو سینا نمایا نہ ہو رہا ہو؟

    Look this pictures carefully then reply me can I wear like these pictures.

    Wareesha Khan replied 3 weeks, 2 days ago 2 Members · 15 Replies
  • 15 Replies
  • Girls Wearing Jeans

     Wareesha Khan updated 3 weeks, 2 days ago 2 Members · 15 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 25, 2024 at 12:26 am

    اصول یہ ہے کہ لباس ایسا ہونا چاہیے جو شرم گاہوں کو ڈھانپ سکے۔ کسی خاص لباس کی ممانعت نہیں ہے۔ کلچر کے لحاظ سے جو لباس بھی باوقار سمجھا جاتا ہے اور جسم کو ڈھانپ رہا ہے اور انتا تنگ نہیں ہے کہ جسم کو نمایاں کرے تو اسے پہنچا جا سکتا ہے۔

    جینز کے معاملے میں مرد اور عورت کے درمیان اسے پہننے کے معاملے فرق نہیں ہے۔ البتہ کلچر کی رعایت کرنا الگ معاملہ ہے۔

  • Wareesha Khan

    Member December 25, 2024 at 1:39 am

    ان تصاویر کو دیکھ کر مجھے بتا دیں کہ میں پہن سکتی ہوں عام طور پر علماء ہمیں بتاتے ہیں کہ خواتین جینز نہیں پہن سکتی پتہ نہیں ہے پتہ نہیں ہے کہ علماء کا خواتین سے کیا دشمنی ہے

    میں اسی طرح جینز پہننا چاہتی ہوں تصاویر کو غور سے دیکھیں۔

    جینز پہننے کے بعد کیا سینے کو ڈھانپنا بھی ضروری نہیں ہے اگر کپڑے کھلے پہنے ہوں۔

  • Wareesha Khan

    Member December 25, 2024 at 1:51 am

    جس طرح ان تصاویر میں سینے کو ڈھانپا نہیں گیا ہے، اس لیے کہ کپڑے کھلے پہنے ہوئے ہیں۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 25, 2024 at 3:41 am

    اصول بتا دیا گیا ہے شتم گاہیں ڈھانپی جائیں۔ عورت کا سینہ اور نیچے کی شرم گاہیں آگے پیچھے سے اچھی طرح ڈھانپی ہونی چاہییں۔ اب ہر شخص فیصلہ کر سکتا ہے کہ کون سا لباس جسم کو ڈھانپتا ہے۔ جینز کے معاملے میں مرد اور عورت کے درمیاں فرق نہیں ہے۔ دونوں کے لیے یہ لباس ایک ہی طرح ان کے جسموں پر آتا ہے۔ تنگ جینز ہو گی تو مرد اور عورت دونوں کے لیے مناسب نہیں۔

    سینے کو دوپٹے سے ڈھانپیں یا چادر سے یا کوٹ سے ی کھلی قمیص سے یہ سب ممکن ہے۔

  • Wareesha Khan

    Member December 25, 2024 at 10:08 am

    Yani seene ko Kisi doosre kapre SE dhanpna lazmi nahi hai.

    Kya ye jeans 👖 girls ke liye theek hai?

    In pictures ko dekh kar Bata dein.

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 26, 2024 at 1:37 am

    اوپر بتائے گئے اصولوں کی روشنی میں آپ انھیں پہننے کے بارے میں کیا راے رکھتی ہیں؟

    • Wareesha Khan

      Member December 26, 2024 at 1:42 am

      میں پہننا چاہتی ہوں اس طرح کے کپڑے اوپر والی تصاویر میں بتا کر گئے تھے کہ میں پہن سکتی ہوں یا نہیں؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 26, 2024 at 3:32 am

    جی آپ پہن سکتی ہیں۔

    • Wareesha Khan

      Member December 26, 2024 at 3:47 am

      Thanks 👍 you sooooo much sir.

      Thanks a million

  • Wareesha Khan

    Member January 2, 2025 at 1:09 am

    Assalam o alaikum a sir,

    کیا جینز اور ٹی شرٹس پہن کر دوپٹا سینے اور سر پر اوڑھنے کی ضرورت نہیں ؟ا گر لباس کھلا پہنا ہو؟

    جس طرح سے اس تصویر میں جینز اور ٹی شرٹ لڑکی نے پہنے ہیں اس طرح سے میں پہن سکتی ہوں، کیونکہ مجھے بہت شوق ہے جینز اور ٹی شرٹ پہننے کا ۔

    ان تصویر میں پہنے گئے ٹیچرز اور جینز کیا میں اس طرح پہن سکتی ہوں؟

  • Wareesha Khan

    Member January 4, 2025 at 3:28 am

    @Irfan76 sir reply me.

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 4, 2025 at 10:03 am

    اس کا جواب دیا جا چکا ہے۔ جوابات دوبارہ دیکھیے۔

The discussion "Girls Wearing Jeans" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now