-
Takseem Wirasat
السلام علیکم ورحمۃ اللہ میرا نام جہانزیب طارق ہے اور میری ایک ہی بہن ہیں جن کی شادی ہو چکی ہے تقسیم وراثت کے لحاظ سے میں ایک سوال کرنا چاہ رہا تھا۔
کہ میں نے اپنی بہن کو ایک پلاٹ گفٹ کیا ساتھ مرلے کا اب میری بہن پریگننٹ ہیں تو ان کا کیس تھوڑا سیریس ہے تو خدانخواستہ انہوں نے کہا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہو گیا تو ان کی ایک ہی بیٹی ہے انکے خاوند ہیں، میں ہوں اور میری والدہ ہیں رشتوں میں تو اب وہ جو سات مرلے کا پلاٹ ہے اگر ان کے ساتھ کچھ ہو جاتا ہے تو اس کی تقسیم کس طرح کی ہوگی بیٹی ایک ہے ہسبینڈ ہے میں اور میری والدہ ہیں اس پر تھوڑا شرعی معاملے کے لحاظ سے تھوڑا گائیڈ کر دیں بہت شکریہ السلام علیکم
Sponsor Ask Ghamidi