-
Namaz Me Dua
اسلام علیکم! میں نے محترم جاوید صاحب کی ویڈیو دیکھی ارو کچھ اور اسکلر سے بھی سونا ہے کہ آپ نماز میں ہی دعا یا حاجات کر سکتے ہیں جیسا نماز کی آخر میں یا سوجدوں وغیرہ میں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ صرف آخرت کیلۓ دعا کر سکتے ہیں نماز میں یا دنیاوی حاجات ،ضرورتوں کیلۓ بھی دعا کر سکتے ہیں ۔ اور کیا ماں باپ اور دوسرے مسلمان بھائ بہنوں لیکۓ بھی کرسکتے ہو ۔ ویڈیو تو میں نے دیکھے ہیں لیکن confusing ہو ۔ پلیز تھوڑا وضاحت کیجۓ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1927 days, 9,062 registered users have posted 65,885 messages under 19,166 unique topics on Ask Ghamidi.