- 
		مال سے جہاد کرنا ؟؟قرآن میں کئی مقامات پر مال سے جہاد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ آج کے دور میں مال سے جہاد کرنے کی چند صورتیں کیا کیا ہوسکتی ہیں اور یہ مدات زکوٰۃ اور عمومی صدقات سے کس طرح مختلف ہیں ؟ برائے مہربانی روشنی ڈالیں, جزاک اللہ 
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1927 days, 9,061 registered users have posted 65,881 messages under 19,160 unique topics on Ask Ghamidi.
        
    
 
		







