Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Rafa Yadein

  • Rafa Yadein

    Posted by Abrar Ahmad on January 22, 2025 at 11:26 am

    مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ عدمِ رفع الیدین عام سنت کیسے ہے ؟ کیونکہ غامدی صاحب تو کہتے ہیں کہ سنت وہ ہے جو تواتر سے منتقل ہوتی ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہوتا۔ لیکن عدمِ رفع الیدین کے تو صرف حنفی قائل ہیں وہ کیسے عام سنت ہو سکتی ہے ؟ عدمِ رفع الیدین کو تو پوری امت کا تواتر بھی حاصل نہیں

    Abrar Ahmad replied 6 months, 3 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Rafa Yadein

    Abrar Ahmad updated 6 months, 3 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • Muhammad Ikrama

    Member January 22, 2025 at 12:31 pm

    غامدی صاحب کے نقطہ نظر کے مطابق، نماز کے وہ اعمال جو تواتر اور اجماع کے ذریعے امت میں منتقل ہوئے ہیں، وہی دین کا حصہ ہیں اور ان میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا۔ رفع یدین کے معاملے میں، یہ واضح ہے کہ اس پر امت میں اختلاف موجود ہے۔

    غامدی صاحب نے اس کے لیے لفظ استعمال کیا ہے “عام سنت” اس کو آپ اصطلاحی سنت سے خلط نہ کیجیے ، غامدی صاحب کا کہنا بالکل بجا ہے، کسی عمل کا عدم ڈیفالٹ پوزیشن ہوتی ہے، ثبوت کے لیے دلیل دی جاتی ہے۔

    یعنی رفع یدین عام طریقہ ہے اس کے اوپر اضافہ ہے رفع یدین کا۔

    عام سنت = ڈیفالٹ پوزیشن

    • Abrar Ahmad

      Member January 22, 2025 at 1:22 pm

      اچھا اب سمجھ آئی۔ میں عام سنت کو وہ والی سنت سمجھ رہا تھا تو تواتر سے منتقل ہوتی ہے

      آپ نے تو مسئلہ بہت آسان کر دیا۔ بہت شکریہ

You must be logged in to reply.
Login | Register