-
Ablution
میں نے پہلے پوچھا تھا کہ قران مجید کے بتائے گئے طریقے سے اگر وضو کریں تو کیا وضو مکمل سمجھا جائے گا ؟ اپ نے کہا تھا کہ جی مکمل ہے ـ
لیکن حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ منہ میں پانی ڈالنا ، ناک میں ، گردن پہ ہاتھ پھیرنا یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ، اگر ہم یہ طریقہ نہ کریں ، صرف وضو کے فرائض ادا کریں ،کیا پھر بھی ہمارا وضو مکمل سمجھا جائے گا ؟ اگر سنت کا طریقہ نہ کرے تب بھی ـ
صرف چہرے کو دھونا ، کہنیوں تک ہاتھ دھونا، سر کا مسح کرنا اور پیر ٹخنوں تک دھونا ۔کیا اس کے بعد ہمارا وضو مکمل ہو جائے گا ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1677 days, 7,661 registered users have posted 60,219 messages under 16,926 unique topics on Ask Ghamidi.