-
وجود باری تعالی
اسلام وعلیکم
غمدی صاحب نے 2017 کو امریکہ کا دورہ کیا، اور ایک بیان میں انہوں نے وجود باری تعالی کے حوالے سے فرمایا کہ میں نے(Dunya TV) کے پروگرام میں واضح طور پر سب چیزیں بیان کی ہے۔ اور میں نے وہاں جاکر دیکھ لیا اور وہاں پر صرف پہلہ اور دوسرہ پروگرام موجود ہیں درمیان والے دو غائب ہے حالانکہ اس موضوع پر 4 ویڈیوزہے۔ برائے کرم اس کے بارے میں اگر آپ کو پتہ ہے تو میری رہنمائی فرمائیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1921 days, 9,050 registered users have posted 65,801 messages under 19,128 unique topics on Ask Ghamidi.