-
Usability Of Water For Wudu And Ghusl
Assalamualaikum!
فقہ حنفی کے علماء کو یہ حکم بیان کرتے سنا ہے کہ غسل یا وضو کے استعمال کے لیے برتن میں موجود پانی میں اگر ہاتھ گیا ہے تو اب وہ پانی مستعمل مانا جائیگا۔
اسکو پاک کرنے کے لیے یا تو موجود سے زیادہ پانی اسمیں ڈالیں یا پھر برتن کی ایک سائیڈ سے پانی ایسے ڈالیں کہ دوسری سائیڈ سے کچھ مقدار به جائے۔
اس حکم کی قرآن و حدیث میں کوئی اصل ہے؟
مکتبہ فراہی میں اس فقہی حکم کو کیسے دیکھا جاتا ہے؟
Jazak Allah.
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1880 days, 8,962 registered users have posted 65,006 messages under 18,865 unique topics on Ask Ghamidi.