Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Can We Pray Salah In A State Of Inconvenience Or Difficulty?

Tagged: ,

  • Can We Pray Salah In A State Of Inconvenience Or Difficulty?

    Posted by Noreen Khan on February 3, 2025 at 1:34 am

    کچھ دن پہلے میں اپنے بھتیجے کے ساتھ ایک دن ہسپتال میں رہی وہاں پہ میں نے تین نمازیں قضا کر لی کیونکہ میں وضو کی حالت میں نہیں تھی۔ میں تو نہ پانی سے وضو کر سکتی تھی نہ تو مٹی سے کیونکہ مٹی دستیاب نہیں پہ بیٹھی رہی۔ (bed)تھی ۔ سارا دن ایک

    بے بی کو نرسری سے دوسرے کمرے میں شفٹ کیا تھا اس لیے وہ ہمارے پاس تھا بچے سے ہم کہیں جا نہیں سکتے تھے۔

    پھر ایسی حالت میں نماز کیسے پڑھیں گے تیمم کیسے کریں گے؟

    Noreen Khan replied 4 months, 3 weeks ago 3 Members · 20 Replies
  • 20 Replies
  • Can We Pray Salah In A State Of Inconvenience Or Difficulty?

    Noreen Khan updated 4 months, 3 weeks ago 3 Members · 20 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 4, 2025 at 1:38 am

    پانی نہیں ہے تو اسے استعمال کرنے میں بھی مسئلہ ہے تو آپ تیمم کر کے نمازیں اہنے وقت پر ادا کر سکتی ہیں۔

    • Noreen Khan

      Member February 4, 2025 at 2:01 am

      مٹی دستیاب نہ ہونے کی صورت میں ہم کیسے تیمم کریں گے؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 4, 2025 at 2:07 am

    مٹی کا ہونا ضروری نہیں۔ کسی بھی چیز پر ہاتھ مار کر تیمم کیا جا سکتا ہے۔

    • Noreen Khan

      Member February 4, 2025 at 2:16 am

      اگر ہم سفر پہ ہو تو کیا گاڑی کے سیٹس پر ہاتھ مار کر ہم تیمم کر سکتے ہیں؟

      اور یا ہسپتال میں ہو تو کیا ہم بٹ شیٹ پر ہاتھ پھیر کر تیمم کر سکتے ہیں؟

    • Noreen Khan

      Member February 4, 2025 at 2:46 am

      جیسے کہ مجھے او سی ڈی ہے جب میں وضو کرتی ہوں بار بار پانی سے دھوتی رہتی ہوں، کیا ہمیں تیمم میں بھی کے خیال رکھنا چاہیے کہ ہمیں اچھی طرح سے ہاتھ پھیرنے ہیں کوئی ایک جگہ بھی باقی نہیں رہنا چاہیے

  • Umer

    Moderator February 4, 2025 at 4:29 pm
  • Noreen Khan

    Member February 4, 2025 at 11:28 pm

    ??

    • Noreen Khan

      Member February 4, 2025 at 11:43 pm

      اگر پانی دستیاب ہو لیکن کسی وجہ سے وضو نہ کیا جا سکے، تو کیا پھر تیمم ہم کر سکتے ہیں اگر مٹی بھی نہ ہو، کسی کپڑے کے اوپر ہم کر سکتے ہیں؟

      جس طرح ہم وضو میں یہ خیال رکھتے ہیں کہ کوئی بال خشک رہ نہ پائے, کیا اس طرح تیمم میں بھی یہ خیال رکھا جائے گا؟

      اگر اپ پیدل چل کر نماز پڑھیں گے٫ تو اپ کے سامنے تو باقی کے لوگ بھی ہوں سجدے کرتے وقت کیا ان کو سجدہ کرنا جیسے نہیں ہوگا؟

      سجدہ کیسے کریں گے؟

      کیا کسی پاک کپڑے پہ تیمم کر سکتے ہیں؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 5, 2025 at 2:19 am

    جو احکامات رخصت اور آسانی پیدا کرنے کے لیے دیے جاتے ہیں انھیں پھر سے مشقت کا سبب بنیں بنا لینا چاہیے۔ جب پانی میسر نہ ہو یا میسر ہو مگر استعمال کرنے میں مشکل ہو تو تیمم کیا جا سکتا ہے۔ کسی بھی چیز پر ہاتھ مار کر منہ پر اور پھر ہاتھ مار کر کہنیوں سمیت ہاتھوں ہر ہاتھ پھیر لیے جاتے ہیں۔ یہ علامتی چیز ہے۔ یہ بس اتنی ہی بات ہے۔ مزید تفصیل میں پڑنا خود کو مشقت کی ڈالنا ہے۔

    کھڑے یا چلتے چلتے یا سواری پر بیٹھے بیٹھے نماز اشاروں سے پڑھی جاتی ہے۔ اس میں سجدہ نہیں کیا جا سکتا۔

  • Noreen Khan

    Member February 5, 2025 at 2:27 am

    عرفان بھائی سجدہ کیسے کریں گے , اور رکوع میں کیسے جھکیں گے

    • Noreen Khan

      Member February 5, 2025 at 2:36 am

      کیا ہم اس نماز میں ہاتھ باندھ دیں گے یا نہیں

      بھائی تفصیل سے نماز پڑھنے کا طریقہ بتا دیں ،افرا تفریح کے اوقات میں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 5, 2025 at 2:38 am

    ان حالات میں۔ کوئی طریقہ مقرر نھیں ہوتا۔ اشاروں سے بس نماز ادا کر لی جاتی ہے۔ یہ کیسے کرنا یہ آپ طے کریں گی اپنے حالات کے مطابق۔

    • Noreen Khan

      Member February 5, 2025 at 2:42 am

      اپ کا مطلب ہے کہ جھکنے کے بغیر بھی ہم پڑھ سکتے ہیں نماز

      یعنی اگر ہم سجدہ کرتے ہیں تو صرف تسبیحات ہی پڑھیں گے اور جھکیں گے نہیں اگر جھکنا ممکن نہ ہو تب

      اگر کھڑے ہوں تو صرف کھڑے ہو کر نماز پڑھنا کافی ہے جھکنے کی ضرورت نہیں ہے سجدے میں صرف تسبیحات ہی پڑھ لینا کافی ہے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 5, 2025 at 2:38 am

    ہاتھ باندھنا تو نماز کی نارمل صورت میں بھی لازمی نہیں۔

    • Noreen Khan

      Member February 5, 2025 at 2:48 am

      سورہ فاتحہ پڑھنا سورہ ملانا , رکوع میں جھکنا اور رکوع سے اٹھنا اور پھر سجدہ کرنا چلتے میں جھکیں گی نہیں اور پھر قیام کریں گے

    • Noreen Khan

      Member February 5, 2025 at 2:55 am

      رکوع اور سجود میں جھکنا لازمی نہیں ہے اپ کا مطلب یہ ہے، کھڑے کھڑے بھی پڑھ سکتے ہیں بنا جھکے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 5, 2025 at 2:57 am

    جی ہاں۔

    • Noreen Khan

      Member February 5, 2025 at 3:08 am

      عرفان بھائی کیا پلاسٹک کی بوتل پہ ہاتھ پھیر کر ہم تیمم کر سکتے ہیں؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 5, 2025 at 11:38 pm

    اس کا جواب آپ کو معلوم ہونا چاہیے۔ جو میں نے بتایا اس کی روشنی میں آپ بتائیے۔

    • Noreen Khan

      Member February 6, 2025 at 2:02 am

      مطلب ہے کہ کیا کسی بوتل پہ ہم تیمم کر سکتے ہیں یہ میرا سوال ہے

The discussion "Can We Pray Salah In A State Of Inconvenience Or Difficulty?" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now